info@ziaululoom.com 9808112233
Featured Image 1

Islam is an Abrahamic Monotheistic Religion

Featured Image 2

Allah Help Those Who Help Themselves

Featured Image 3

Nothing Is Impossible With Allah

Sec Top Mockup


جامعہ ضیاء العلوم پونچھ

تقسیم ہند کے سانحہ کواگر گذشتہ صدی کا سب سے دلخراش اور دردناک المیہ کہا جائے تو مبالغہ نہ ہوگا برطانوی سامراج کی منافرت اور تقسیم پرمبنی سیاست نے وطن عزیز اور اس میں ہزاروں سال سے بلا امتیاز رنگ ونسل بسنے والی آبادی کو اور متحدہ قومیت کے نظریے کو جوناقابل تلافی نقصان پہنچایا، اس کی تلافی اب ناممکن لگتی ہے تقسیم ہند کے دوررس نقصاندہ اثرات کو نسل درنسل محسوس کیا جاتارہے گااور اس کے درد اور کرب سے نہ جانے ہماری کتنی نسلیں کراہتی رہیں گی اس تقسیم نے نہ صرف پورے برصغیر کے سیاسی وسماجی حالات کو متاثر کیا بلکہ دوقومی نظریے کی بنیاد کے قیام سے مسلمانان ہند کو بہت سی آزمائشوں اور مسائل سے بھی دوچار کیابرصغیر ہو یاوطن عزیز ہو اس پورے خطہ کی مجموعی آبادی کو اور بالخصوص مسلمانوں کو اس تقسیم نے شدید حالات سے دوچار کردیا تقسیم کے اس وسیع پس منظر کے حالات ومشکلات نے جہاں چہارسو مصائب ومشکلات کو جنم دیا وہاں ریاست جموںوکشمیر کو بھی اپنی شناخت اور جغرافیہ سے محروم ہوناپڑا ریاست کے کئی حصوں میں تقسیم سے یہاں کی جغرافیائی حیثیت کو بہت نقصان پہنچابالخصوص خطہ راجوری پونچھ جسے علاقہ کے جغرافیائی پس منظر میں ’’پیر پنجال‘‘ کے نام سے جانا ۔۔۔۔مزید پڑھیں

Jamia Ziaul Uloom - Copyright 2023. Design by Madni Soft Solutions (# 8273074473)